سیالکوٹ،خالہ کے گھر جاں بحق ہو نیوالی 4 سالہ بچی سپر د خاک

July 19, 2017

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) 4 سالہ بچی کو سپر د خاک کردیا گیا۔سیالکوٹ کے علاقہ چیانوالی میں اپنی خالہ کے گھر آئی4سالہ بچی مریم جو دو روز قبل نالاہ میں ڈوب کر جان بحق ہو ئی تھی کو نماز جنازہ کے بعد انکے آبائی قبرستان میں سپر دخاک کردیا گیا۔