حبیب جنیدی کی مزدور رہنماؤں سے ملاقات

July 20, 2017

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پیپلز لیبر بیورو کی تنظیم نو کے سلسلے میں آرگنائزنگ کمیٹی سندھ کے کنوینر حبیب جنیدی کی قیادت میں رہنماؤں نے سرکٹ ہاؤس میں حیدرآباد ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اضلاع کے مزدور رہنماؤں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی لیبر بیورو آرگنائزنگ کمیٹی کےحیدرآبادکے رہنماؤں لعل بخش کلہوڑو اور سید فیاض علی شاہ نے کمیٹی کو تجاویز پیش کیں۔