شیخوپورہ،سڑک پار کرتے ہوئے رکشہ کی ٹکر سےراہگیرجاں بحق

July 20, 2017

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)فیصل آباد روڈ پرمانانوالہ کے قریب مقامی شہری محمد خان سڑک کراس کرتے ہوئے تیز رفتار رکشہ کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہوگیا حادثہ کے بعد ڈرائیور رکشہ سمیت فرار ہوگیا۔