گوجرانوالہ،ضلع بھرسے مردم شماری میں 250خواجہ سرائوں کااندراج

July 21, 2017

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)حالیہ ہونیوالی مردم شماری رپورٹ کے مطابق ضلع بھر کی 6تحصیلوں میںمجموعی طورپر 250کے قریب خواجہ سراء پائے جاتے ہیں جنہوںنے مردم شماری ریکارڈ میں اپنا اندراج کروایا مردم شماری ذرائع کے مطابق ان میں سے بڑی تعداد شہری حلقوں کے قریب پائی جاتی ہیں۔