آستانہ عالیہ منڈھیر شریف سیداں ضلع سیالکوٹ کا سالانہ عرس 12،13 اگست سے شروع ہوگا

July 21, 2017

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ )آستانہ عالیہ منڈھیر شریف سیداں ضلع سیالکوٹ کا سالانہ عرس 12/13 اگست سے شروع ہوگا ،عرس میں شرکت کیلئے شیخوپورہ سے قافلہ پرانا شہر نم والی مسجد سے روانہ ہوگا ۔