پاناما کیس…

July 23, 2017

گو آج کہاں نہیں کرپشن
شاید نہ رہے یہ حال قائم
ہوجائے گی اِس مقدّمے سے
آگے کے لئے مثال قائم