روسی و فرانسیسی فوجیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل

August 08, 2017

روس میں جنگ کا میدا ن سج گیا جہاں سینکڑوں افراد ایک دوسرے سے لڑنے کے لیے ماسکو کے قریب بورڈینو فیلڈ پہنچے۔

یہ کوئی جنگ کا میدان نہیں بلکہ در حقیقت1812 ء میں فرانسیسی اورروسی فو جو ں کے درمیا ن لڑی جانے والی جنگ بیٹل آف بوروڈینوکی یاد میں سجایا گیا تھا۔

اس موقع پر میدان جنگ کو شطرنج کے بورڈ کی شکل دی گئی تھی جو انتہائی خوبصورت منظر پیش کررہا تھا۔

اِس لڑ ائی میں روس اور فرانس سمیت کئی ممالک سے آئے ہوئے سینکڑوں جنگجوؤں نے قدیم جنگی لبا س اور ہتھیار و ں کے ساتھ حصہ لیتے ہوئے تا ریخ کوایک بار پھر زندہ کر دیا۔