نظام…

August 09, 2017

ہر دور میں ایک دوسرے کا
رہتے نہیں کیا نشانہ دونوں
اس ملک میں ہیں نظام گویا
جمہوری و آمرانہ دونوں