نیابت…

August 12, 2017

بھلا زحمت کریں کیوں لاٹ صاحب
زبان ان کی نیابت کررہی ہے
کبھی انگریز خود قابض تھا ہم پر
اب انگریزی حکومت کررہی ہے