وزیراعظم کا میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر کا دورہ،ڈاکٹر روتھ فائو کے انتقال پر عملے سے تعزیت

August 13, 2017

کراچی ( این این آئی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے جذام کے خاتمے کیلئے کام کرنے والے ادارے میری ایڈیلیڈلیپروسی سینٹر بھی گئے اور ڈاکٹر روتھ فائو کے انتقال پر وہاں کے عملے سے تعزیت کی۔ بعدازاں گورنر سندھ محمد زبیر نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ایک روزہ دورے کے اختتام پر کراچی ایئرپورٹ سے رخصت کیا۔