ریلی کے اختتام پر نوازشریف کی گھر آمد‘والدہ سے دعائیں لیں

August 13, 2017

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف ریلی کے اختتام پر اپنے گھر پہنچ گئے۔گھر پہنچ کر اپنی والدہ کو سلام کیا اور دعائیں لیں۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ دادی نے دعا دیتے ہوئے کہا کہ نواز تیرا اللہ مالک ‘میری دعائیں تیرے ساتھ ہیں۔ا س موقع پر نواز شریف اپنی والدہ کے سامنے جھکے رہےاور دعائیں لیتے رہے۔