بل گیٹس نےاپنے اثاثوں کا5فیصد 4کھرب 84 ارب عطیہ کردئیے

August 16, 2017

واشنگٹن ( جنگ نیوز ) دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز برسوں سے اپنے نام کرنیوالے بل گیٹس نے فلاحی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ شریک ہیں، اب انہوں نے اثاثوں کا5 فیصدعطیہ کردیا ہے، بل گیٹس نے 4.6 ارب ڈالرز (لگ بھگ 4 کھرب 84ارب روپے سے زائد) عطیہ کیے،اس سے پہلے انہوں نے64 ملین شیئرز کو عطیہ کیا ،رپورٹ میں یہ واضح نہیں کہ اربوں ڈالرز کس مقصد کے لیے عطیہ کیے گئے۔