کوئٹہ (سٹی ڈیسک)مرکزی انجمن تاجران و دکانداران بلوچستان کے چیئرمین ٹکری حمید بنگلزئی صدر امر الدین آغا ودیگر آج 17اگست کو شام 4بجے پریس کلب کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔