برازیل ،تیز رفتار بے قابو گاڑی فٹ سے ٹکرا گئی

August 18, 2017

سڑک پر گاڑی چلاتے ہوئے اگر احتیاط نہ برتی جائے تو اپنی جان کے ساتھ ساتھ دیگر افراد کی جان بھی خطرے میں پڑ جاتی ہے ۔

ایسا ہی ایک خطرناک حادثہ برازیل میں اس وقت پیش آیا جب ایک خاکروب کچرا چنتے ہوئے فٹ پار پر پہنچا تو ایک تیز رفتار بے قابو گاڑی فٹ سے ٹکرا گئی۔

اچانک رونما ہونیوالے اس حادثے میں خاکروب اور اس کا پالتو کتا معجزانہ طور پر گاڑی کی ٹکر سے محفوظ رہے جبکہ اس کی کچرے والی کارٹ ضرور تباہ ہو گئی۔