تین سالہ بچے کی ڈانس پرفارمنس

August 18, 2017

یوں تو آپ نے ڈانس کرنے کے شوقین کئی افراد دیکھے ہوں جو میوزک کی دُھن پر کوخوب پرفارم کرتے ہیں لیکن یہاں توبچے بھی ڈانس کرنے کے شوقین نکلے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیں جو دیکھ لیں جو میوزک کی دُھن پر رقص کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والا تین سالہ بچہ نہ صرف ڈانس کرنے کا شوقین ہے بلکہ بڑوں کو دیکھ کر مختلف ڈانس اسٹیپ بھی سیکھ چکا ہے اور معصوم سے انداز میں ڈانس کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کرتا ہے۔

ڈانس کرنے کے شوقین تین سالہ لٹل اسٹار کی دلچسپ پرفارمنس سوشل میڈیا پر مقبول ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔