آج گھڑ دوڑ نہیں ہوگی

August 20, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گھوڑوں کی تعداد میں کمی کی وجہ سے ریس کورس میں اتوار کو ریس کلب میں گھڑ دوڑ کا انعقاد نہیں کیا جائے گا۔