یوم دفاع پردو سائیکل ریس ہونگی

August 23, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوم دفاع پاکستان پر سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن دو سائیکل ریسیں کرائے گی۔ پہلی ریس 27اگست کو مزار قائد سے ٹاور تک جبکہ دوسری ریس 6ستمبرکو سی ویو کلفٹن سے دو دریا پھر واپس سی ویو تک ہوگی۔