لیژر لیگس کے دوسرے سیزن کا آغاز

August 23, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ گروپ کے زیراہتمام لیژرلیگس کے دوسرے سیزن کا آغاز کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ہوگیا۔ تمام سینٹرز پر 32میچز کھیلے گئے۔ بلال، ضرار، فیضان، ماجد، ناشیل، رحمن، طلال اور ایم مہدی نے ہیٹ ٹرک اسکور کیں۔ کراچی سینٹر کے میچز سکسٹین اسٹار گرائؤنڈ، ایف بی ایریا، ڈی ایچ اے راحت اور زم زمہ یونائیٹڈ گرائؤنڈ پر کھیلے گئے۔