ننھے بچے کی کمال مہارت

September 19, 2017

کہتے ہیں کہ تجربہ انسان کو بہت کچھ سکھا دیتا ہے جو عمر کے ساتھ ساتھ ہی حاصل ہوتا ہے لیکن اس ننھے بچے نے تو کمال ہی کر ڈالا۔

یہ ننھا بچہ ایکروبیٹکس کا ایسا شاندار اور حیرت انگیز مظاہرہ پیش کرتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔

کسی ماہر اور طاقتور پہلوان کی طرح اس ننھے بچے نے اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے پول کے ذریعے شاندار جمناسٹک پرفارم کیا کہ شائقین داد دئیے بنانہ رہ پائے۔