تین ایس ایس پیز کے تبادلے

September 21, 2017

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بلوچستان پولیس کے تین ایس ایس پیز کے تبادلے کردئیے گئے انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان احسن محبوب نے ایس پی پشین محمد سلیم لہڑی کا تبادلہ کرکے انہیں ایس ایس پی لورالائی، ایس پی آپریشن سٹی حسین احمد لہڑی کو ایس ایس پی جعفرآباد تعینات کر دیا ہے جبکہ ایس ایس پی نصیر آباد ظہور بابر آفریدی کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنیکی ہدایت کی گئی ہے ۔