انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کی تقریب

September 22, 2017

کراچی ( پ ر) تصور اُمید فائونڈیشن کے چیئرمین محمد معراج صدیقی کے مطابق سندھ انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی اورنگی ٹائون کی افتتاحی تقریب 23ستمبر کو شام 5بجے سمٹ یونیورسٹی گلشن بہار کیمپس اورنگی ٹائون سیکٹر 16میں ہوگی۔