والدہ آئی سی یو سے باہر آگئی ہیں دعاؤں کیلئے سب کا شکریہ،مریم نواز

September 22, 2017

لندن(نیوز ڈیسک )مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ آئی سی یو سے باہر آگئی ہیں۔سوشل میڈیاپر جاری پیغام میں مریم نوا ز کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ آئی سی یو سے باہر آگئی ہیں ،ان کا آپریشن گزشتہ روز ہو ا تھا ۔اب ان کی طبعیت بہتر ہورہی ہے ،دعاؤں کے لئے سب کا شکریہ۔