عائشہ باوانی کالج میں تدریسی عمل شروع

September 23, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عائشہ باوانی کالج میں جمعے کو تدریسی عمل شروع ہوگیا۔ طلباکا اس موقع پر کہنا تھا کہ وہ عدالت کے شکر گزار ہیں جس کے احکامات پر پڑھائی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوا اور انکاسال ضائع ہونے سے بچ گیا ۔