لندن میں تیزاب سےحملہ،8افرادزخمی

September 24, 2017

لندن میں ایک گینگ کے تیزاب سے حملے کے نتیجے میں8افراد زخمی ہوگئے۔

تیزاب حملہ برطانوی دارالحکومت لندن کے اسٹریٹ فورڈاسٹیشن میں کیا گیا۔

حملےکے بعد پولیس نے اسٹیشن کوگھیرےمیں لےلیاجبکہ ملزم کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔

حالیہ برسوں میں برطانیہ میں تیزاب کے حملوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جن میں مختلف گینگ کے افراد ملوث ہیں۔حکومت نے جولائی میں ایسے لوگوں کے لئے سخت سزاکا بھی حکم جاری کیا تھا