کلہاڑی کے وار سے 28سالہ شخص ہلاک ،نوجوان نے خودکشی کر لی

September 25, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سرجانی ٹاون سیکٹر سیون اے اور سیون ڈی میں جھگڑے کے دوران کلہاڑی کے وار سے 28سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔صدر تھانے کی حدود سی بریزپلازہ فلیٹ نمبر 1801کے رہائشی 16سالہ ثنااللہ ولد مرتضی نے گلے میں پھندالگا کر خود کشی کرلی۔