ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سعید ی مصطفائی تحریک پاکستان کے مرکزی امیرحافظ قاسم سیکرٹری جنرل منتخب

September 25, 2017

لاہور(نمائندہ جنگ) مصطفائی تحریک پاکستان کے انتخابات کیلئے بلائے گئے مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس میں ڈاکٹر غلام مرتضی سعید ی کومرکزی امیر اور حافظ قاسم مصطفائی مرکزی سیکرٹری جنرل اور میاں شہزاد احمد صدر پنجاب جبکہ اعظم سعید جنرل سیکرٹری پنجاب منتخب ہوگئے ۔