حالات

October 12, 2017

چاہے کوئی منہ سے کچھ نہ بولے
احساس نہ آئے خواہ لب پر
حالات ڈھکے چھپے نہیں ہیں
ہر بات کھلی ہوئی ہے سب پر