ہیری کین نے انگلش فٹبال ایوارڈ قبضے میں کرلیا

October 17, 2017

لندن( نیوز ڈیسک) نو ٹنہم کے طلسماتی اسٹرائیکر ہیری کین نے ستمبر کے بہترین انگلش پریمیئر لیگ کھلاری کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ انہوںنے گزشتہ ماہ کلب کیلئے 4 گیمز میں6 گول بنائے ہیں اس کے علاوہ چیمپئنز لیگ کے دو مقابلوں میںانہوںنے 5 بار گیند کو جال کی رہ دکھائی ہے، ہیری کین سٹیون گیرارڈ کے پریمئر لیگ ریکارڈ کو برابر کرنے سے محضایک گول کی دوری پر بھی پہنچ گئے ہیں۔ نو ٹنہم کے نائب کپتان انگلش فٹبالر ہیری کین نے پانویں بار یہ ماہانہ پر فارمنس پر ملنے والا ایواروڈ حاصل کیا ہے وہ اس سے قبل جنوری 2015 فروری 2015 مارچ 2016 اور فروری 2017 میںبھی یہ ٹرافی قبضے میںکرچکے ہیں۔