امام بارگاہ تنظیم المومنین میں مجلس

October 17, 2017

کراچی(پ ر)بیگم محمد جان جعفری(والدہ قیصر مسعود جعفری)کی قائم کردہ خواتین کی سالانہ مجلس بدھ کو تین بجے امام بارگاہ تنظیم المومنین،عزیز آباد میں ہو گی۔