میرے استعفے کافیصلہ پارٹی اوروزیراعظم کریں گے،اسحٰق ڈار

October 17, 2017

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کا کہنا ہے کہ وزارت اور عہدہ پارٹی، وزیراعظم اور قوم کی امانت ہے، اس حوالے سے مناسب وقت کا انتظار کیا جائے، میرے استعفے کافیصلہ پارٹی او روز یر اعظم کریں گے۔