پارلیمنٹ بے کس، انتظامیہ بے بس ہے ، فرحت اللہ بابر

October 17, 2017

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر نے پارلیمنٹ کو بے کس اور انتظامیہ کو بے بس قرار دیدیا ۔

ایک بیان میں پی پی کے رہنما نےکہا کہ ثابت ہوگیا کے لاپتہ افراد کے معاملے میں پارلیان اور انتظامیہ بے بس ہے۔

فرحت اللہ بابر نے لاپتہ افراد میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا اور پارلیمان اور انتظامیہ کو پیغام دیا کہ آئیں اس مسئلے پر آواز اٹھائیں ۔