رضوانہ شاہد کراچی ویمن چیمبر ڈسٹرکٹ ایسٹ کی صدر منتخب

October 18, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تاجر رہنمارضوانہ شاہد کراچی ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈسٹرکٹ ایسٹ کی بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئیں جبکہ شبانہ آصف سینئرنائب صدر اور شفق خان نائب صدر کا انتخاب بھی بلامقابلہ ہی عمل میں آیا۔