نقش ونگاری کے دلچسپ مقا بلے کا انعقاد

October 18, 2017

ہیلووین کے تہوار کو منا نے کے لئے جہاں دنیا بھر میں میٹھے کدووں پر منفرد اشکا ل تخلیق کی جا تیں ہیں وہیں گزشتہ دن امریکی ریاست پنسلوانیہ میں غوطہ خوروں کے درمیا ن زیرِ آب میٹھے کدّؤں پر نقش ونگاری کے دلچسپ مقا بلے کا انعقاد کیا گیا ۔

اس منفرد مقابلے میں حصہ لینے والے تیس غوطہ خوروں نے سمندر میں42 فٹ گہرائی میں جا کر میٹھے کدّؤں پر مختلف اوزاروں کی مدد سے دیدہ زیب اشکا ل بنا ئی۔

اس سا ل امریکی فن کاروں نے سب سے منفرد کدّو تراش کر یہ مقابلہ جیت لیا ۔