تعلیمی بورڈ ملتان میں ڈیلی ویجز ملازمین کی بھرتی پر پابندی

October 20, 2017

ملتان (سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان میں ڈیلی ویجز ملازمین کی بھرتی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ، اس بارے میں چیئرمین تعلیمی بورڈ ملتان پروفیسر ریاض ہاشمی کے مطابق رواں سال میں ڈیلی ویجز پر کسی کو بھی بھرتی نہیں کیا جائے گا ،2018میں اس وقت کی صورتحال کے مطابق جائزہ لیاجائے گا ۔