حنیف محمد ٹی ٹوئنٹی لیگ کرکٹ

October 21, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حنیف محمد ٹی ٹوئنٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون چھ وائٹس نے پانچ وائٹس کو سات وکٹ سے،دو بلیوز نے پانچ گرین کو سات وکٹ سے شکست دے دی، ان میچوں میں ثاقب بدر، منصور، محمد افضل، سمیع آغا، یعقوب عبید الرحمن اور کاشف اقبال نے عمدہ بیٹنگ کی ، بولنگ میں بلال، رضوان،شاہ زیب،عبد الکریم، عبدالودود کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔