خواتین ہاکی چیلنج کپ: آج شروع ہو گا

October 23, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوچ کے تنازع میں گھری پاکستانی خواتین ہاکی ٹیم پیر کو برونائی میں ایشین چیلنج خواتین ہاکی کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے اپنی مہارت کا آغاز کرے گی، افتتاحی میچ میں ہانگ کانگ نے برونائی کو8-0سے شکست دے دی۔