سندھ پو لیس کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز آج ہونگے

October 23, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پو لیس کرکٹ ٹیم کے ٹرائلزپیر کی صبح نیشنل اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ سندھ پولیس کی ٹیم پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو اور اسلام آباد کے ایک ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔