پہلا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کی گرفت میں

October 24, 2017

ملتان(اسپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں 429 کی برتری لے کر میچ گرفت میں کرلیا۔بلاوایو میں میچ کے تیسرے دن اس نے دوسری اننگز میں8وکٹ پر 369رنز بنالئے ہیں، روسٹن چیز 91 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں،جبکہ بریتھویٹ 86رنز کے ساتھ دوسرے بڑے ٹاپ اسکورر رہے۔