ویوک اوبرائے کی انسداد تمباکو نوشی کے حوالہ سے ویڈیو جاری

November 18, 2017

بالی وڈ اداکار ویوک اوبرائے نے انسداد تمباکو نوشی کے حوالہ سے ویڈیو جاری کر دی ۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویوک اوبرائے نے انسدادتمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر انسداد تمباکو نوشی کی ویڈیو جاری کی۔

ان کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی کینسر کا باعث ہے اور ہمارا فرض ہے کہ ہم اس بارے میں لوگوں کو آگاہ کریں تاکہ بہت سے لوگ کینسر سے بچ سکیں ۔