شہادت حضرت امام حسینؓ کے سلسلے میں مجالس کا اہتمام

November 20, 2017

نصرپور( نامہ نگار )نصرپور اور قرب و جوار میں شہادت حضرت امام حسینؓ کے سلسلہ میں مجالس کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر امام بارگاہوں میں ذاکرین نے خطاب کرتے ہوئے حضرت امام حسینؓ کی زندگی پر روشنی ڈالی۔