ڈس ایبلڈ کرکٹ ایونٹ کراچی میں ہوگا

November 20, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ 2017 آئندہ ماہ کراچی میں شروع ہو گی۔ٹورنامنٹ میں ملتان کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔