انٹر سائنس پری میڈیکل سال اول کے نتائج

November 21, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی انٹر سائنس پری میڈیکل سال اول اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔