عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر مستعفی

November 21, 2017

لوزانے ( جنگ نیوز) عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر ووچینگ کیو عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ ایسو سی ایشن کا کہنا تھا کہ ووچنگ کیو نے یہ فیصلہ قانونی تنازع اور نظم وضبط کے مقدمات کے حل ہونے تک کیلئےکیا ہے ۔