لاہور (نمائندہ جنگ) ایف بی آر نے کسٹمز کلکٹریٹ حیدر آباد کے سپرنٹنڈنٹ غلام شبیر پھلپوٹو کو فوری طور پر 3ماہ کیلئے ملازمت سے معطل کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ان کے خلاف مختلف الزامات کے تحت انکوائری کی جا رہی ہے۔