فٹبالر میرا ڈونا نے اپنی بیٹیوں پر چوری کا الزام لگا دیا

November 26, 2017

لیجنڈ فٹبالر میرا ڈونا نے اپنی بیٹیوں پر 34 لاکھ پاونڈ چرانے کا الزام لگادیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق لیجنڈ فٹبالر میرا ڈونا نے اپنی بیٹیوں پر 34 لاکھ پاونڈ چرانے کا الزام لگا دیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق لیجنڈ فٹبالر نے سابق اہلیہ کوچوری کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا۔

جبکہ میرا ڈونا نے دونوں بیٹیوں کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کی درخواست کر دی ہے۔