محکمہ تعلیم دادو میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں رپورٹ طلب

December 12, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے محکمہ تعلیم دادو میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں213 ملازمین سے متعلق رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت جمعہ تک ملتوی کردی ہے ۔