ڈی ٹی او ریلوے کی ملتان سے بہاولپور تک فٹ پلیٹ انسپکشن

December 12, 2017

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈی ٹی او ریلوے ملتان نے شالیمار ایکسپریس کےانجن پر بیٹھ کر ملتان سے بہاولپور تک فٹ پلیٹ انسپکشن کی ،اس دوران انہوں نےانجن کی استعداد کار ‘ سگنل سسٹم اور دیگر متعلقہ معاملات کا جائزہ لیا ۔