پاکستان کے بیشتر حصے سردی کی لپیٹ میں

December 13, 2017

پاکستان کے بیشتر حصوں کو سردی نےاپنی لپیٹ میں لیں لیا ، مری میں برف باری سیاح نظاروں کا لطف اٹھانے کے لیے مری چلے دیئے۔

کشمیر ، گلگت بلتستان ، سوات ، خیبر پختون خوا کے پربتوں سے وادیوں تک سفیدی پھر گئی ، بلوچستان کے کئی علاقوں میں پانی بھی ٹھٹر کر برف بن گیا ۔

جبکہ زیارت اور کان مہترزئی میں پارا منفی آٹھ پر جم گیا آج سے کراچی میں سائبیریا کی ہوائیں رنگ جمائیں گی ۔