خیرپور،کتاب ’اساں ھِتِ اَکیلا‘کی تقریب رونمائی

December 14, 2017

خیرپور(بیورورپورٹ) غلام عباس بھنبھرو کی ساتویں کتاب اساں ھِتِ اَکیلا کی رونمائی شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے علامہ آئی آئی قاضی ہال میں ہوئی ،تقریب کا اہتمام یونیورسٹی کے ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز پروفیسرڈاکٹر محمد یوسف خشک نے کیا جبکہ تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرپروین شاہ نے کی، سابق صوبائی وزیر غلام قاسم جسکانی ،پروفیسر سرور سیف ،پروفیسر شاہ محمد لہرانی ،خان محمد خان ،سندھ چلڈرنز اکیڈمی کے ڈائریکٹر قربان منگی اور پروفیسر ذوالفقار علی شاہ رونمائی تقریب کے مہمانان خصوصی تھے۔