جرمن فٹبالرز کیلئے بونس کا اعلان

December 14, 2017

برلن ( جنگ نیوز) جرمن فٹبال ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ اگر جرمنی آئندہ برس فٹبال ورلڈ کپ میں اعزاز کا دفاع کیا تو اسکواڈ میں شامل ہر فٹبالر کو چار لاکھ ڈالر سے زائد کی رقم بونس کے طورپر دی جائیگی ۔